تین بیبیوں کی موجودگی میں اس غریب لڑکی کو نوکری کا لالچ
دے کر زیادتی کا نشانہ ؟؟
رائیونڈ لاہور کے علاقے بستی امین پورا میں ساجد نام کا ایک شادی شدہ

شخص جس نے پہلے
بھی دو شادیاں کیں اور چھوڑ دیں اور اب تیسری بیوی کے ساتھ رہ رہا تھا مختلف گھروں میں
جاکر موبائل سم فروخت کرتا تھا ایک دن وہ ایک گھر
گیا تو وہاں 17 سالہ ثانیہ نے دروازہ کھولا ثانیہ نے سم تو نہیں لی لیکن ساجد کی باتوں میں آگئی
ساجد نے اسے نوکری کا لالچ دیا تو ثانیہ نے بھی اس کے ساتھ سمیں بیچنا شروع کر دیں غریب
گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے ثانیہ ساجد پر بھروسہ
کرنے لگی وقت کے ساتھ دونوں کے غلط قسم کے تعلقات قائم ہو گئے ساجدا کثر ثانیہ کو اپنے
گھر ایک ایک ہفتے کے لیے رکھتا تھا وہ بھی اپنی بیوی کی موجودگی میں ساجد ثانیہ کو رقم دیتا جو وہ گھر
والوں کو دے دیتی گھر والوں سے وہ یہی کہتی کہ وہ
کام پر ہے اور گھر والے غربت کی وجہ سے اس بات پر یقین کر لیتے پھر ایک دن یوں ہوا کہ ثانیہ
جو عام طور پر سات دن بعد گھر آجاتی تھی اس بار واپس نہ آئی گھر والوں نے اسے لاپتا سمجھ کر
رپورٹ درج کرادی ساجد کا کام کم ہونے پر اس نے ثانیہ
کو پیسے دینا بند کر دیے جس کے بعد دونوں کے تعلقات بگڑنے لگے کچھ عرصے بعد سڑک کنارے
ایک لڑکی کی بے جان حالت ملی جو تحقیقات میں ثانیہ نکلی سیف سٹی کیمروں سے پتا چلا کہ اس معاملے
کے پیچھے ساجد ہی شامل ہے پولیس نے اسے گرفتار کیا تو معلوم ہوا کہ
وہ سخت مزاج تھا اور گھر والوں سمیت ثانیہ پر بھی دباؤ ڈال کر چلتا تھا
No comments:
Post a Comment