HD

Wednesday, 15 October 2025

دوسری شادی میں مرد و خواتین کے لۓ مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔

دو بیویوں کے فائدے۔۔۔۔۔۔
 دوسری شادی میں مرد و خواتین کے لۓ مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔ اسی لۓ عرب خواتین خود اپنے شوہروں کی دوسری شادی کرواتی ہیں۔
١ نکاح میں برکت ہے، اور نصف ایمان بھی ہے اور فائدے بھی ان گنت ہیں۔
٢ ٠ ہمیشہ دیکھا گیا کہ اس سے رزق میں اضافہ ہوتا چلا گی
ا Published from Blogger Prime Android App
۔
٣ خواتین کو بھی آسانی اور راحت ملتی ہے۔ دو سہیلیاں بن کر زیادہ آسودگی حاصل ہوتی ہے اور کام کاج میں دکھ سکھ ، بیماری و تندرستی میں بے شمار فوائد ہیں۔
٤ چونکہ مرد کی فطرت میں ہے دو یا اس سے زیادہ عورتوں کی خواہش ہوتی ہے لہذا اس سے مرد روز بروز نکھرتا چلا جاتا ہے اور جسمانی و روحانی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ چونکہ نکاح آدھا ایمان شیطان سے بچا لیتا ہے لہذا اس سے بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ لبرلز کی طرح اپنے پارٹنرز کو دھوکے میں رکھ کر منہ کالا کرنے کی بجاۓ حلال تعلق بناتا ہے. اور اپنے دین اور ایمان پر بھی قائم رہ سکتا ہے اور عبادت میں بھی خشوع و خضوع پیدا کر سکتا ہے
٥ مرد کی نفسیات چونکہ عورت سے مختلف ہے کہ وہ ایک وقت میں دو یا اس سے زیادہ عورتوں سے سچا پیار کرسکتا ہے لہذا دونوں خواتین کے حقوق کی حفاظت نسلی مرد کے لۓ آسان ہوتی ہے۔
٦ عورتوں کو بچوں کی نشوونما اور تربیت میں آسانی ہوتی کہ کہ بچوں کی دو مائیں مل جاتی ہیں اور باآسانی ان کو وقت دے سکتی ہیں۔
٧ چونکہ بہت سی خواتین شادی سے محروم بیٹھی ہیں لیکن ایک سے زیادہ شادیاں عام ہونے کی وجہ سے ایک تو ہر خاتون کا گھر بس جاۓ گا، دوسرا خواتین کی ویلیو بڑھ جاۓ گی معاشرے میں۔
سیانے کہتے ہیں کہ حرام کے رشتے اور تعلقات رکھنے والے نالائق اور زلیل کرنے والے سنگل مردوں اور بوائے فرینڈ سے بہتر ہے کہ عزت دینے والے شادی شدہ مرد سے شادی کرلی جائے۔ گناہوں میں شرمندگی اور نقصان ہیں اور عزتوں کے جنازے نکل جاتے ہیں اور زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں. 
لہذا اس ٹرینڈ کو عام کرنا ہوگا. 
زنا کو مشکل اور نکاح کو آسان کرنا ہوگا.

No comments:

Post a Comment