HD

Monday, 3 April 2023

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢 "مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں

‏جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے  گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے

کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا.🙏😔
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہیں تو لگتی رہے
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Published from Blogger Prime Android App

اور سپیشلی رمضان میں تو ایک دوسرے کے ساتھ ایسے گلے مل رہیں ہوتے جیسے میاں بیوی ہوں لیکن ساتھ میں بیٹھے بت غیرت بھائی باپ بیٹا تالیاں مار رہیں ہوتے ہیں
اور محلے میں کسی نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے کسی نے دیکھ لیا تو غیرت جاگ جاتھی ہے

No comments:

Post a Comment