🍀محبت اور پسند میں فرق۔
🍀جب کبھی محبت کی کوئی بات ہوتو بہت سے 🍀لوگ کہتے ہیں۔ کہ

حضرت خدیجہ ؓ اور حضرت 🍀محمدﷺ کی محبت کی شادی تھی۔
🍀اس لیے محبت کرنا ہرگز غلط نہیں ہے۔
🍀ایسا ہر گز نہیں تھا ۔
🍀ان کی محبت کی شادی نہیں تھی بلکہ پسند 🍀کی شادی تھی۔
🍀محبت اور پسند میں فرق ہے۔
🍀پسند میں کوئی تعلق نہیں بنتا محبت میں 🍀تعلق بن جاتا ہے۔
🍀خود پر اختیار نہیں ہوتا محبت کی کوئی حد 🍀نہیں ہوتی۔
🍀حضرت خدیجہ ؓ کو آپ ﷺ کی شخصیت متاثر 🍀کی تھی۔
🍀تو انہوں نے نکاح کا پیغام بھیجا تھا ملاقات کا 🍀نہیں۔
اس لیے قرآن بھی یہی کہتا ہے۔
🍀جب کوئی عورت پسند ہوتو اس سے نکاح کرلو
🍀"پسند کا لفظ استعمال ہوا ہے محبت کا نہیں "
🍀یہ کچھ حدود ہے اللہ کی۔
🍀جو کوئی ان کو توڑ تا ہے وہ سب کچھ پاکر 🍀بھی زندگی بھر بےسکون رہتا ہے۔
🍀بہترین زندگی گزارنے کے لئے محبت بہت 🍀ضروری ہے لیکن صرف محرم سے۔
🍀ایسی محبت جس میں اللہ کی رضا ہو۔
🍀اس ہی میں سکون ہے اور یہ بات نہ سمجھنے 🍀والے بھی جلد یا بدیر سمجھ جائیں🍀
No comments:
Post a Comment