HD

Thursday, 12 January 2023

 دنیا کا منفرد عجیب قبرستان بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے

دنیا کا منفرد عجیب قبرستان بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان
پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے۔
 جس میں انواروتجلیات کی جو بارش ہوتی ہے اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کرلیتا ہے،
سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں۔
Published from Blogger Prime Android App

 قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہےجسے "محدثین کا قبرستان"کہتے ہیں،،

اِس قبرستان میں دفن ہونے کے لیئے دو شرائط ہیں:

1۔  مرحوم اپنے وقت کا مانا ہوا محدث و مفسر ہو۔
2۔  مرحوم محدث کا نام "محمد" ہو۔

انتظامیہ قبرستان کے لوگ ان شرائط کی اس قدر پابندی کرتے ہیں کہ درس نظامی کے نصاب میں شامل فقہ حنفی کی  مشہورِزمانہ و معتبر کتاب "الہدایہ" کے مصنف قاضی، برہان الدین المر غینائی رحمہ اللہ جیسی عبقری شخصیت کو لوگوں نے یہاں دفن کرنا چاہا مگر اس وجہ 

سے انتظامیہ نے انکار کردیا کہ ان کا نام محمد نہیں تھا۔
یاد رہےکہ اس منفرد قبرستان میں400چارسو ،،محمد،،نام کے محدثینِ 

کرام کی قبور ہیں۔
بلکہ ان مدفونین کے والد کا نام بھی محمد ہے۔

No comments:

Post a Comment