قوم پرست کیسے کھیلتے ہیں!
پہلی مثال
افغانیوں نے بچی کی عزت لوٹی، قتل کیا اور پھر لاش جلا دی۔
قوم پرستوں نے پاکستان اور پنجابی کے خلاف نعرے لگائے کچھ نے فوج پر الزام لگایا اور پختونوں کو اکسانا شروع کر دیا۔
پاکستان نے قاتل گرفتار کر لیے اور مزید تحقیقات شروع کردیں۔
قوم پرستوں نے قاتلوں کو سپورٹ کرنا شروع کیا اور تحقیقات پر سوالات اٹھانے شروع کر دئیے۔
دوسری مثال
افغانیوں نے انڈیا کے ساتھ ملکر فاٹا، کے پی کے اور بلوچستان میں دہشت گرد لانچ کیے اور انہوں نے پشتونوں اور پنجابیوں کے خون سے ہولی کھیلی۔
پاکستان نے اپنے ہزاروں جوان اور افسر قربان کر کے افغان سپانسرڈ دہشت گردوں کو شکست دی۔
قوم پرستوں نے فوراً دہشت گردوں کو سپورٹ کرتے ہوئے فوج کے آپریشن پر سوالات اٹھانے شروع کر دئیے اور مشتبہ لوگوں کو مسنگ پرسن کے عنوان سے رہا کرنے کے مطالبے۔ پشتونوں کو دوبارہ ریاست کے خلاف اکسانے لگے۔
مزید کیا کرینگے؟؟
ہر ہر واقعے پر فوج اور ریاست کو لتاڑیں گے اور پختونوں کو مسلسل اکساتے رہیں گے۔
آزادی اظہار اور حق کے نام پر عوام کو فوج کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنے کا کہیں گے اور ان کے منہ پر ان کو گالیاں دینے کا۔
فوجی انسان ہیں اور زیادہ تر پختون۔ جس دن کسی فوجی کی برداشت ختم ہوئی اور کوئی ردعمل دیا ان کی لاٹری نکل آئی گی اور یہ مزید پختونوں کو اکسائیں گے کہ اب فوج کو گولی کی زبان میں ہی جواب دو۔
ویڈیوز بنا بنا کر ایرانی فوج کی طرح اقوام عالم سے پاک فوج کو دہشت گرد ڈکلئیر کرانے کی کوشش کرینگے!
خدا کی قسم یہی سارا کھیل ہے ۔
No comments:
Post a Comment