HD

Friday, 16 February 2018

مجھے اس لڑکی کو دیکھ کر بہت ترس آتا ہے

مجھے اس لڑکی کو دیکھ کر بہت ترس آتا ہے کس طرح یہ ہرنی ٹریپ ہو کر شیر نما بھیڑیوں کے نرغے میں پھنس گئیں اور اپنا سیاسی مستقبل تباہ کر لیا۔ نواز شریف نے اس کو بڑے لارے دے کر اپنا کام پورا کیا اور چلتا کر دیا اس بیچاری کو۔
کچھ عرصہ یہ امیر مقام کے ہاتھوں میں کھیلتی رہیں پھر رانا نثااللہ کے ہاتھوں میں پنہچیں اور فائنلی نوازشریف تک چلی گئیں۔
پہلا وعدہ۔ گلالئی کی اپنی پارٹی رجسٹرڈ کریں گے اور فنانشلی سپورٹ بھی.
دوسراوعدہ۔ گلالئی کو مریم نواز کی مستقل اسسٹنٹ بنائیں گے ۔
تیسرا وعدہ ۔ گلالئی کو سینٹ کی ٹکٹ دیں گے ۔
جب یہ تینوں لارے ہوا ہوئے تو اب یہ بیچاری ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ۔
یہ بیان دیتی پھر رہی ہیں ۔ 
کچھ عرصہ یہ امیر مقام کے ہاتھوں میں کھیلتی رہیں پھر رانا نثااللہ کے ہاتھوں میں پنہچیں اور فائنلی نوازشریف تک چلی گئیں۔ پہلا وعدہ۔ گلالئی کی اپنی پارٹی رجسٹرڈ کریں گے اور فنانشلی سپورٹ بھی.دوسراوعدہ۔ گلالئی کو مریم نواز کی مستقل اسسٹنٹ بنائیں گے ۔تیسرا وعدہ ۔ گلالئی کو سینٹ کی ٹکٹ دیں گے ۔ جب یہ تینوں لارے ہوا ہوئے تو اب یہ بیچاری ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ۔یہ بیان دیتی پھر رہی ہیں ۔ 

No comments:

Post a Comment