HD

Thursday, 15 February 2018

پشاور یونیورسٹی کی طالبہ لیلا اکرام کا عمران خان

پشاور یونیورسٹی کی طلباء لائلہ اکرام کا عمران خان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب "عمران خان: پاکستانی مٹی کا عظیم بیٹا" خان صاحب کو بطور تحفہ پیش کررہی ہے. 😍✊✊
لائلہ اکرام نے عمران خان کی زندگی اور انکی کامیابیوں پر کتاب لکھی تھی اور خواہش تھی کہ عمران خان سے ملاقات کریں، آج خان صاحب نے انکی خواہش پوری کردی.
لائلہ اکرام کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کی پہلی کتاب لکھنا چاہتی تھی اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی پہلی کتاب پاکستان کے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی پر لکھے گی. قائداعظم اپنے دور کے عظیم لیڈر تھے اور عمران خان اپنے دور کے عظیم لیڈر ہیں، دونوں کی زندگی میں بہت کچھ ایک جیسا ہے.

No comments:

Post a Comment