HD

Thursday, 5 February 2026

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشتر حال میں بٹھانے والی سٹوڈنٹ نہیں بلکہ 50 سالہ عورت نکلی آپ شکل سے اندازہ لگا سکتے ہیں,

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشتر حال میں بٹھانے والی سٹوڈنٹ نہیں بلکہ 50 سالہ عورت نکلی آپ شکل سے اندازہ لگا سکتے ہیں,
Published from Blogger Prime Android App
پہلے تو اس خاتون کو شکریہ ادا کرنا چاہیئے کہ پختونخواہ میں وزیرِ اعلیٰ سے براہ راست سوال کرسکتے ہیں اور جسکو وہ ترقی یافتہ صوبے کہتی ہیں وہاں ایسا تصور بھی ممکن نہیں ۔
دوسری بات ترقی کی تو اج اللّٰہ کے فضل سے خیبرپختونخوا کی جی ڈی پی پروڈکشن اور عام آدمی کی امدن باقی تمام صوبوں سے بہتر ہیں اور اسکی تصدیق خود وفاقی حکومت کے ادارے کررہے ہیں ۔
اللّٰہ کے فضل سے اج خیبر پختونخوا تمام تر رکاوٹوں اور وفاقی حکومت کے فنڈز روکنے کے رکاوٹوں کے باوجود ایک سرپلس صوبہ ہے جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ صفر خسارے کے ساتھ پیش کی گئ ۔
اج خیبر پختونخوا کا ہر شہری پاکستان کے مہنگے سے مہنگے ہسپتال میں مفت علاج کرسکتا ہے اور یہ سہولت کسی اور صوبے کے پاس نہیں ۔
خیبر پختونخوا کا بی ار ٹی بس سروس ایشیاء کا بہترین اور ماحول دوست سروس ہے اور عالمی سطح پر کئ ایوارڈز اپنے نام کرچکا۔
خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے کہ جہاں پی ٹی آئی کی حکومت نے صوبائی بجٹ کے ذریعے پاکستان کی پہلی موٹروے )سوات موٹروے(تعمیر کرائی ۔
پی ٹی آئی ںے اپنے 12 سالہ دور میں 14 یونیورسٹیاں بنائیں ۔
اج خیبرپختونخوا پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں 73ء کا آئین مکمل طور پر بحال ہے اور کوئی جنگل کا قانون نہیں جیسے بقول اس میڈم کے ترقی یافتہ صوبوں سندھ اور پنجاب میں اس وقت جنگل راج بن چکا ہے۔
باقی بھی بہت سی چیزیں ہیں لیکن اس میڈم کو بتانے کیلئے چند نمایاں چیزیں لکھ دیں۔۔
اب اگر پی ٹی آئی ٹک ٹاک یا اخباروں میں اشتہارات دیکر اپنی تشہیر نہیں کررہی تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ یہاں کام نہیں ہورہا لہذا بہتر ہوتا کہ یہ عورت سوشل میڈیا سے نکل کر کچھ تحقیق کرلیتی اور پھر یہ سوال کرتی۔۔

No comments:

Post a Comment