HD

Wednesday, 12 March 2025

ايک پودا لگاۓ اور لاکھوں کروڑوں کمائیں دنیا کی تیسری بڑی کموڈیٹی میں انویسٹ کریں African black

ایک پودا لگاۓ اور لاکھوں کروڑوں کمائیں دنیا کی تیسری بڑی کموڈیٹی میں انویسٹ کریں
African black wood 🪵 
Published from Blogger Prime Android App
ایک ایسا درخت ہے جس کی قیمت سونے سے بھی زیادہ ہے
ہمارے ہاں کسان ایسے درخت لگاتے ہیں جو صرف بالن یا چند ہزار سے اوپر نہیں بکتے کاش کہ ہمارے زمینداروں کو اس بیش بہا قدرتی خزانے کی قدرمعلوم ہو جائے
African black wood 🪵 
افریکن بلیک Wood دنیا کی مہنگی ترین لکڑیوں میں سے ایک لکڑی ہے یہ افریقہ میں پائی جاتی ہے اور اس کے علاوہ جاپان میں بھی یہ پودا پایا جاتا ہے 
Published from Blogger Prime Android App
کچھ لوگ اس کو بلیک گولڈ بھی کہا جاتا ہے ایک مشہور اور قیمتی لکڑی ہے جو اپنی خوبصورتی اور مضبوطی کی وجہ سے جانی جاتی ہے
اس کی خوبصورتی اسکے کالے رنگ کی لکڑی کی وجہ سے ہوتی ہے جو مختلف اقسام کےفرنیچر  میں استعمال ہوتی ہے 
یہ درخت گرم مرطوب موسم میں کامیاب ہوتا ہے دھوپ پسند کرتا ہے اور بہترین نشونما پاتا ہے 
لوگ زیادہ تر Black Wood کو گھروں دفتروں کی دیواریں کی پیلنگ دروازے کھڑکیاں اور ٹیبل وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں 

آپ خود اندازہ لگا لیں کہ جو درخت اتنا خوبصورت ہے اس کی لکڑی کتنی مہنگی ہوگی انٹرنیشنل ویلیو اس کی 13 ہزار ڈالر فی کیوبک میٹر ہے
Published from Blogger Prime Android App
کیورا ٹشو کلچر نرسری فارم گھلن پھاٹک پتوکی 
پر پودے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں نیز اسکے علاؤہ تمام پھلدار ، پھولدار اور ہر قسم کے پودا جات ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ۔ 
(نوٹ) :-
افریکن بلیک ووڈ لکڑی کے بارے میں تمام مندرجہ معلومات گوگل سے اور انٹرنیٹ زرائع سے لی گئی ہیں کسی دوست کو اختلاف ہو تو گوگل سرچ کرلیں البتہ ہمارے پاس جو پودا موجود ہے اسکے اوریجنل ہونے کی مکمل گارنٹی ہے۔

ندیم احمد خاں 
03003548444
نعیم احمد خاں 
03477565266
کیورا ٹشو کلچر نرسری فارم پتوکی کیورا ٹشو کلچر نرسری فارم #نام_پودا_ #_باغات_لگانے_کا_سیزن_اپنے_عروج_پر_ہے #مسمی_مالٹا #جامن_پورو

No comments:

Post a Comment