HD

Sunday, 5 March 2023

 اگر انسان کبھی پریشان بیٹھا ہو تو اسے چاہیے ذاکرین کو سن لے ہنس ہنس کر ساری تھکاوٹ اتر جائے گی

اگر انسان کبھی پریشان بیٹھا ہو تو اسے چاہیے ذاکرین کو سن لے ہنس ہنس کر ساری تھکاوٹ اتر جائے گی ،، قسم سے یہ بیوقوف قسم کے لوگ اپنی باتوں کی وجہ سے ملحدین اور لبرل ازم کو اسلام پہ ہنسنے کا موقع دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ تصویر میں آپ جس ماہان شخص کو دیکھ رہے ہیں ان کی بیان کی گئی فضول تاریخ کے مطابق "" سقراط "" کا زمانہ حضرت عیسی علیہ السلام سے پانچ ہزار سال پہلے کا ہے حالانکہ یہ فاصلہ پانچ سو سال کا بھی نہیں ،، خیر یہ اتنی بڑی چھوڑنا ایک عام سی بات ہے۔۔۔۔
اصل بات جو بتانی ہے وہ یہ ہے کہ ان جناب کے مطابق یونانی فلاسفر سقراط کے خواب میں آکر امام زین العابدین رضی اللہ عنہ جو کربلا کے موقع پہ بیمار تھے وہ اس کے خواب میں آیا کرتے تھے ،، انہوں نے سقراط کو خواب میں آکر اپنا مرید بنایا نیز اس کو مسلمان کیا اور ایک خدا کی معرفت کروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Published from Blogger Prime Android App
یار کہاں سے ان کو یہ باتیں مل جاتی ہیں 🙄🙄🙄۔۔۔۔
ابھی کچھ دن پہلے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک ذاکر کہ رہا تھا کہ کولمبس نے امریکہ دریافت کرنے سے پہلے مولا علی علیہ السلام کا ""نہج البلاغہ "" پڑھا تو مولا علی علیہ السلام نے اسے امریکہ کے بارے میں بتایا 🙄🙄🙄🙄۔۔۔۔۔۔
یار حد ہوتی ہے جھوٹ بولنے کی ،، ان بھنگیوں چرسیوں کی ان باتوں کی وجہ سے دشمنان اسلام کو اسلام پہ ہنسنے کے موقع مل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اور افسوس ہے ان بھیڑ بکریوں جیسی عوام پہ جو ان کی یہ باتیں سن کر جوتے مارنے کی بجائے واہ واہ ،، سبحان اللہ کہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔


       

No comments:

Post a Comment