HD

Tuesday, 14 February 2023

 آجکل ٹرینڈ مزید تقویت پکڑ رھا ھے کہ جونہی مولوی صاحب نے نکاح پڑھایا تو دولہا صاحب اٹھتے ھیں اور شادی کی اس بھری محفل میں سب کے سامنے اپنی نئی نویلی منکوحہ کو بوسہ دیتا ھے

*#نکاح_اور_بوسہ*
 Published from Blogger Prime Android App
آجکل ٹرینڈ مزید تقویت پکڑ رھا ھے کہ جونہی مولوی صاحب نے نکاح پڑھایا تو دولہا صاحب اٹھتے ھیں اور شادی کی اس بھری محفل میں سب کے سامنے اپنی نئی نویلی منکوحہ کو بوسہ دیتا ھے اور کچھ دولہے تو اپنی دلہن کو گلے لگا لیتے ھیں۔۔
نکاح کے بعد دولہا پہ اسکی زوجہ  حلال و جائز ضرور ھو جاتی ھے لیکن یہ گھٹیا فیشن اور ٹرینڈ کسی صورت حوصلہ افزائی کے قابل نہیں کہ میرج ہال سٹیج پہ ہی باراتیوں کے سامنے ہی یہ سب جائز نہیں ہو جاتا
ہماری شرم و حیا والی روایت سب ختم ہوتی جا رہی ہیں۔
اس پر خاموشی ہے کیونکہ لوگوں کی سوچ بدل گئ ہے کہ نکاح ہے اور حلال  ہے سب نکاح میں

تو کیا آپ جانور ہیں؟؟؟
انسان کے لیے تو یہ سب حلال بھی بند کمرے میں جائز ہے۔ پھر شرم و حیا تو مسلمانوں کا زیور ہے

No comments:

Post a Comment