حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی قبر مبارک..
یہ ہوتی ہےسنت کے مطابق قبر...
صحیح بخاری کی ایک حدیث یاد آ رہی ہے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے مطلق آپ بھی پڑھیں اور جانیے کہ حیا کیا ہوتی ہے اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی فضیلت کیا ہے....
ایک دفعہ اللہ کے نبی ایک مجلس میں بیٹھے تھےاور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ آے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ آے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ بھی تشریف لے آے...
اللہ کے نبی ویسے ہی بیٹھے رہیں لیکن جیسے ہی حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ تشریف لاے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فورا اپنی پنڈلی مبارک سے کپڑا نیچے کیا جو کہ پنڈلی سے تھوڑا اوپر تھا ..ماں عاشہ سے سوال کیا کہ میرے بابا ابو بکر رضی اللہ آے عمر رضی آے علی رضی اللہ آے آپ ویسے ہی بیٹھے لیکن جیسے ہی حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ آے آپ نے اپنی پنڈلی مبارک کو ڈھانپ دیا کیا معاملہ ہے...
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ رضی اللہ عنھا میں اس بندے سے حیا کیوں نہ کروں جس سے اللہ کہ فرشتے بھی حیا کرتے ہیں..
اللہ اس امت کے نوجوانوں کو بھی عثمان رضی اللہ تعالی بن عفان رضی اللہ عنہا والی شرم و حیا عطا کر دیے..
آمین...
No comments:
Post a Comment