انڈیا اور پاکستان کے حالات اتنی تیزی سے بدل رہے ہیں.
پاکستانی عوام کو نظر ہی نہیں آ رہی تبدیلی؟
پی آئی اے اب ڈیفالٹر نہیں رہی ۔۔
ائر انڈیا نیلامی کے لئے پیش کردی گئی ۔۔
پاکستان ٹریول اور ٹورزم کے لئے بہترین ملک قرار
بھارت میں بدامنی ملک کی بلند ترین سطح پر ۔۔
پاکستان کو FATF کی طرف سے گرے لسٹ سے بھی نکال دیا گیا ۔
بھارت کی حکومتی سطح پر شدت پسندی اور کشمیر پر اور قومیت بل کے خلاف یورپی یونین میں 6 قرارداد منظور۔۔
پاکستان سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک قرار ۔۔
بھارت میں پچھلے دو سال میں 190 کمپنیاں دیوالیہ ۔۔
آئی ایم ایف اور مورگن کی دنیا بھر کو پاکستان میں انویسٹمنٹ لانے کی تاکید ۔
بھارت میں 16 بڑے بینک دیوالیا. غیرملکی کمپنیاں سرمایا نکالنے لگی ہیں ۔
پاکستان میں پچھلے ایک سال میں 10 ارب ڈالر قرض واپس کیا ۔
بھارتی حکومت نے پچھلے ایک سال میں مالیاتی ریکارڈ قرض حاصل کیا ۔
پاکستانی نوجوان اپنی فوج میں شامل ہونے کو خوش نصیبی اور خوش قسمتی سمجھتے ہیں ۔
بھارتی فوجی تیزی سے فوج چھوڑنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں اور خودکشیوں کے رجہان میں تیزی سے اضافہ ۔
پاکستان میں بین المذہب ہم آہنگی میں کئی درجے بہتری ۔
بھارت میں اقلیتوں کا جینا حرام ہو چکا ہے ۔
پاکستان ٹورزم کے لیے دنیا کا best ملک قرار ۔
بھارت ٹوریزم میں 80 فیصد کمی اور خاص طور پر غیر ملکیوں عورتوں کے لیے خطرناک ترین ملک قرار ۔
بس اتنا بتانا تھا کہ میرا کپتان وزیراعظم عمران خان اپنے ان تھنک محنت اور کوششوں سے اس ڈوبے ہوئے ملک کو دلدل سے نکالنے کے لئے ہم عوام کے لئے ایک ان دیکھی جنگ لڑ رہا ہے.
مافیا سے میڈیا سے چور ڈاکو لٹیرے سے...... یارو تعصب کی عینک اتار کر دیکھو سب نظر آئے گا. آپ کا پاکستان خوشحالی کی جانب گامزن ہے.۔۔
انشاءاللہ، اس کے ثمرات بھی ملیں گے عوام تک. بہت جلد یہ عوام وثمرات محسوس کرے گی. اپنی آنکھوں سے دیکھے گی. انشاءاللہ.......
No comments:
Post a Comment