تم بھولے ہو؟ ہم نہیں بھولے
7 مئی 2013 وہ دن تھا جب خان صاحب لفٹر سے گرے تھے، میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتی جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوئے. اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک گئیں تھیں. حادثہ اتنا خطرناک تھا ۔
کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے .
سب ڈاکٹروں کی بھی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے. لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا۔۔۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے. اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا ۔۔۔
کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے بھی ہوئے اور واپس پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے وزیر اعظم بھی بنے. یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا مرنا بیماری تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی ہے۔
لہو میں بھیگے تمام موسم اور تمہارے زخم گواہی دینگے
کہ
تم کھڑے تھے
اللّٰہ پاک ہمارے وزیراعظم عمران خان کی تمام مشکلات دور فرمائے اور کامیاب کرے۔۔۔۔
اور انہیں لمبی عمر عطا فرمائے۔
آمین
No comments:
Post a Comment