پاکستان کی بربادی کے اعلان کرنے والے خود بربادی کے دہانے پر پہنچ چُکے ہیں جس کی چند مثالیں صرف پچھلے دو ماہ میں نظر آئی ہیں اور مزید انتظار فرمائیے کہ پکچر ابھی باقی ہے۔
پی آئی اے ڈیفالٹر نہیں رہی
ائر انڈیا نیلامی کے لیئے پیش
پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم کے لیئے محفوظ ملک قرار
بھارت اربوں روپے لگا کر بھی بد امنی تاریخ کی بُلند سطح پر جہاں سیاحت تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی تیس فیصد تک کم ہوگئی ہے۔
پاکستان کو FATF کی طرف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا عندیہ جبکہ بھارت عالمی سطح پر پانچویں نمبر پر غیر محفوظ ملک قرار دیا جا چکا ہے۔
بھارت میں حکومت کی شدت پسندی، کشمیر اور قومیت بل کیخلاف یورپی یونین میں چھ قراردادیں منظور
پاکستان سرمایہ کاری کے لیئے محفوظ ملک قرار
بھارت میں پچھلے دو سال میں 190 غیر ملکی کمپنیاں دیوالیہ آئی ایم ایف کا دُنیا کو پاکستان میں انویسمنٹ لانے کی تاکید بھارت میں 16 بینک مالی طور پر دیوالیہ
پاکستان نے پچھلے چھ ماہ میں 3.8 ارب ڈالر غیر مُلکی قرض واپس کیا
دوسری طرف بھارتی حکومت نے پچھلے ایک سال میں ریکارڈ مالیاتی قرضہ حاصل کیا۔
بس بتانا یہ تھا کہ سیاسی بیان بازیوں سے نکل کر دیکھئے آپ کے گمنام اپنا کام کررہے ہیں، ان کا حوصلہ بنیں ان کی ہمت بڑھائیں کیونکہ
"سب سے پہلے پاکستان"
سدا رھنا پاکستان
No comments:
Post a Comment