کل تک جس آسٹریلیا کی تصاویر سوشل میڈیا پر جانوروں کی جان بچانے کے حوالے سے وائرل تھیں آج وہی آسٹریلیا دس ھزار اونٹوں کو ہلاک کرنے کی مہم کا آغاز کر چکا ہے۔
آسٹریلیا کے جنوب میں آزاد گھومنے والے 10 ہزار بیگناہ اونٹوں کو ہیلی کاپٹر سے فائر کرکے مارنے کے منصوبے پر کام شروع،
پانچ روزہ اس منصوبے کے تحت پہلے دن 15 سو
اونٹوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا.
اونٹ مار مہم کا سبب پانی کی قلت بتایا جاتا ہے آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اونٹ قریبی دیہات میں آباد خاندانوں کے پانی کے لئے خطرہ تھے.
اونٹ ایسا جانور ہے جو پانی پیے بغیر 10 سے زیادہ دن تک
زندہ رہ سکتا ہے
حیرت اس بات پر ہے کہ ستاروں پر کمندے
ڈالنے کی دعویدار ترقی یافتہ دنیا کے پاس پانی کی قلت کا
یہ حل ہے کہ جانداروں کو مار دو .
صد شکر کہ اتنے بڑے پیمانوں پر جانداروں کے قتل میں کوئی مسلمان ملک ملوث نہیں ہے ورنہ اقوام متحدہ نے ہنگامی اجلاس طلب کرنا تھا،
جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں شہر شہر احتجاج کرتیں.
نتجتا دنیا کے سب چوہدری مل کر اس مسلمان ملک کو دہشت گرد قرار دیتے اسے بلیک لسٹ میں ڈالا جاتا.
No comments:
Post a Comment