کرنل قذافی نے ساٹھ لاکھ نفوس پر مبنی آبادی کو دنیا کی بہترین سہولیات دی
دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی لکھی اور دولت مند قوم بنا دیا ۔ لیکن وہاں بھی یہی کہا گیا کہ قذافی آمر ہے
آزادی رائے نہیں ہے
آواز دبائی جا رہی ہے
ایسے ان گنت الزمات لگا کر عالمی طاقتیں مل کر لیبیا پر چڑھ دوڑیں اور مسلم ممالک خاموش تماشائی بنے رہے آج لیبیا بدترین خون ریزی کا شکار ہے لیبیا کے تیل کی دولت امریکہ اور اس کے گماشتوں کے ہاتھ میں ہے ۔ لیبیا میں عملاً تین ملک بنا دئیے گے ہیں ایک حصے کو ایک ملک سپورٹ کر رہا ہے تو دوسرے کو دوسرا
پاکستان میں دشمن کے عزائم میں واحد رکاوٹ پاکستانی فوج ہے جس دن پاکستانی فوج کمزور ہو گئی پاکستان کا حال لیبیا سے بھی برا ہو گا ۔۔
پاکستانی فوج کے ساتھ کھڑے ہوں ۔ چھوٹی موٹی غلطیوں پر ادارے کو نشانہ مت بنائیں ورنہ ایک دفعہ لیبیا اور عراق میں بلکتی ماوں سے ضرور پوچھ لیں کہ ایک قوم کے پاس جب فوج نہیں ہوتی تو اس کے دشمن اس کے ساتھ کیا کرتے ہیں
HD
Friday, 8 June 2018
کرنل قذافی نے ساٹھ لاکھ پر مبنی آبادی کو سہولیات فراہم کی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment