میں افغانیوں سے کہنا چاہتا ہو۔۔۔کہ آپ لوگ کہتے ہو کہ پاکستان میں پختونو کا کوئی قدر نہیں تو میں آج آپ لوگو کو بتانا چاہتاہو۔۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں پٹھان کھلاڑی ۔۔۔عمران خان ۔شاھد خان آفریدی۔۔یونس خان۔۔۔انورعلی۔۔۔عمر گل۔۔فخر زمان۔۔یاسر شاہ۔۔احمد شہزاد۔۔۔محمد رضوان۔۔جنید خان۔۔۔۔ اب کرتاہو بات سیاست کا پاکستان کا سب سے پہلا وزیر اعظم خان لیاقت علی خان پٹھان تھے پھر صدرایوب خان۔۔۔پھر غلام اسحاق خان یہ سب پشتون تھے۔۔۔اب بات کرتا ہو با ت آج کے سیا ست کا ۔۔۔آج کل 6 پارٹیا پاکستان میں ایسی جس کا حکومت اگر پورے ملک میں نہ ہو تو ایک صوبے میں لازم ہو تا ہے ۔1 پاکستان مسلم لیگ ن ۔نواز شریف پنجابی۔۔(2)پاکستان تحریک انصاف عمران خان ۔پٹھان ۔(3)پاکستان پیپلز پارٹی ۔آصف زرداری۔۔سندھی۔۔(4)جمعیت علمآءاسلام ۔مولانا فضلالرحمان ۔پٹھان۔۔(5)جماعت اسلامی ۔سراج الحق ۔پٹھان۔۔(6) عوامی نیشنل پارٹی ۔اسفندیار ولی خان ۔پٹھان۔۔۔
اب میں یہ بتا دو افغانیوں کو کہ پا کستان نے کرکٹ میں صرف دو ورلڈ کپ جیت گئے ہے ۔ایک 50 اورز کا اور ا یک 20 اورز کا ۔50 اورز کا ورلڈ کپ عمران خان نے جیتا ہے اور وہ پٹھان ہے ۔اور دوسر ا یو نس خان نے وہ بھی پٹھان ہے۔۔
پاکستان کا ایٹمی بم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بنایا ہے اور وہ بھی پٹھان ہے۔۔۔پاکستان کا سکواش چمپئن جان شیر خان ہے اوروہ بھی پٹھان ہے۔۔۔
پاکستان کی۔ آئی ایس آئی ۔کا چیف
جنرل حمید گل مرحوم تھا اور وہ بھی پٹھان تھا۔۔۔۔۔تو اب بتاو ؟
لیکن آپ لوگو کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ سندھی کو بھی پنجابی کہتے ہو بلوچی سرائیکی اور کراچی میں رہنے والے اردو بولنے والے مہاجر کو بھی پنجابی کہتے ہو یعنی جسکو پشتو نہیں معلوم وہ سب آپ کے نظر میں پنجابی ہے یہ آپ لوگو کا غلط فہمی ہے۔۔اور دوسری بات یہ کہ پنجابی پاک فوج میں اسلئے زیادہ ہے کہ پاکستان میں پہلے نمبر پر پنجابیو کی تعداد زیادہ ہے اور دوسری نمبر پر پشتون ہے تیسری نمبر پر سندھی اور پھر بلوچی اور بعد میں یہ چھوٹیں چھوٹیں قومیں۔۔۔اسلئے پنجابیو کی تعداد ہر جگہ ہر شعبے اور ہر کام میں زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔ اگر آپ کا یہ ماننا ہے کہ ہم بھی پشتون اور پختونخواہ کے لوگ بھی پشتون اسلئے یہ ہمارا ملک ہے توآپ لوگو کا سوچ غلط ہے کیونکہ پورے عرب کا کلچر اور زبان ایک ہی ہے تو پھر کیو سارے عرب کے ممالک الگ الگ ہے ۔۔اور دوسری بات یہ کہ جو اپکے ملک افغانستان میں سب سے زیادہ مقدار میں پشتون کے بعد فارسی ہے تو ان علاقے کو پھر ایران کے حوالے کردیں کیونکہ ایران کا بھی زبان تو فارسی ہے اور یہ لوگ بھی تو ایرانی ہے تو پھر وہ افغانستان میں کیا کررہے ہے ؟.
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
پاکستانی نر پشتون
HD
Monday, 21 May 2018
میں افغانیوں سے کہنا چاہتا ہوں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment