HD

Thursday, 8 February 2018

بینظیر بھٹو ایک بار پیلے کپڑے پہن کر اسمبلی آئیں تو نوازشریف نے تقریر میں انہیں "پیلی ٹیکسی" کہا تھا

بینظیر بھٹو ایک بار پیلے کپڑے پہن کر اسمبلی آئیں تو نوازشریف نے تقریر میں انہیں "پیلی ٹیکسی" کہا تھا 


اور عرصہ دراز تک جلسوں میں بھی محترمہ کو یلو کیب کہہ کر پکارتا رہا۔

اس کا مقصد صرف تاریخی حقیقت سے آگاہ کرنا تھا اور یہ کہ کسی کی بہن بیٹی کو بولا ایک دن خود پر آتا ہے ـ


میں مریم نواز کا سیاست میں آنا اور ن لیگ کو فرنٹ سے لیڈ کرنے کو قدرت کی جانب سے نوازشریف سے شہید بی بی کا بدلہ سمجھتا ہوں ..
ـ
ایک بات یاد رکھیں مریم نواز ویژن، شخصیت اور سیاسی بصیرت کے حساب سے بے نظیر کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہے

No comments:

Post a Comment