https://youtu.be/d8lEoHzAdU0درہ آدم خیل گاوں کوہیوال نورآباز کی شوگر کا بہترین نسخہ سیکھے. . آور نوراباز آفریدی خود شوگر کا مریض تھا. ترکیب استمعال. 1چمچ شام کھانے بعد پانی کے ساتھ کھائے.پرہیز- 1 مہینہ چینی استعمال چیز نہ کھائے.اور کوکا کولا اور Pepsi وغیرہ بالکل منع ھے. معاف کرنا میں نے نورآباز کا نمبر اسکے کہنے پر ڈیلیٹ کیا.جس کو ہزاروں کال شروع ھوئے.اوپر استعمال کا ترتیب لکھا ھے.یہ دوائی کا سارہ سامان پساری کےدکان اور حکیموں کے ساتھ بھی ملتا ھے.اور اکثر لوگ ایک چیز پر سمجھ نہیں آتا. اردو میں اسکو (کڑوہ جو ) کہتے ھے. پشتو میں ترخہ وربشہ کہتے ھے.
No comments:
Post a Comment