جافزا یعنی جبل علی فری زون دبئی کی ریگولیٹری اتھارٹی ہے جو فری اکنامک زون میں کاروباری اداروں کی رجسٹریشن سے لے کر ان
کے قانونی معاملات کو ریگولیٹ کرتی ہے..۔
زیرنظر خط جافزا نے 4 جولائی 2017 کو جے آئی ٹی کے اراکین کو باقاعدہ تصدیق کرکے بھیجا جس میں لکھا ہے کہ نوازشریف 7 اگست
2006 سے لے کر 20 اپریل 2014 تک کیپٹل ایف زیڈ ای نامی کمپنی کا ایمپلائی تھا اور اس کا عہدہ بورڈ چئیرمین کا تھا..
۔
دوبارہ پڑھ لیں ۔ ۔ 7 اگست 2006 سے لے کر 20 اپریل 2014 تک دبئی کی کمپنی میں ملازم تھا..۔
ایک مرتبہ پھر بتا دوں - نوازشریف 7 اگست 2006 سے لے کر 20 اپریل 2014 تک دبئی کی کمپنی میں ملازم تھا اور یہ بات دبئی کی ریگولیٹری اتھارٹی کے تصدیق شدہ خط میں لکھی گئی ہے۔
نوازشریف نے الیکشن کب لڑا؟ مئی 2013 میں۔
وزارت عظمی کا حلف کب اٹھایا؟ جون 2013 میں۔
دبئی کی ملازمت کب تک رہی؟ 20 اپریل 2014 تک۔
یہی نہیں، بلکہ جافزا کے ریکارڈ کے مطابق نوازشریف نے ماہانہ 10 ہزار درہم کے حساب سے 6 ماہ تک تنخواہ بھی وصول کی جن کی
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
1۔.. فروری 2013 کے مہینے کی تنخواہ 6 مارچ 2013 کو بذریعہ او ٹی سی وصول پائی--۔
2..۔ ..مارچ کی تنخواہ 10 اپریل 2013 کو وصول پائی۔
3۔ ..,اپریل کی مہینے کی تنخواہ 7 مئی 2013 کو وصول پائی - قدرت کی ستم ظریفی ملاحظہ فرمائیں، 7 مئی 2013 وہی دن ہے جب عمران خان جلسہ گاہ میں کرین سے نیچے گرا تھا،
اسی دن نوازشریف دبئی میں اپنی تنخواہ وصول کرکے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نااہل ہوگیا..۔
4۔ مئی کے مہینے کی تنخواہ 7 جون 2013 کو وصول پائی۔ یاد رہے، نوازشریف 4 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف بھی اٹھا چکا تھا.۔
5۔ جون کی تنخواہ یکم جولائی 2013 کو وصول پائی
6۔ اور پھر جولائی کی تنخواہ 11 اگست کو وصول کی جس دن پاکستان میں عیدالفطر منائی جارہی تھی اور نوازشریف اپنی عیدی دبئی میں 10 ہزار درہم کی تنخواہ کی شکل میں وصول کررہا تھا..-۔
6۔ اور پھر جولائی کی تنخواہ 11 اگست کو وصول کی جس دن پاکستان میں عیدالفطر منائی جارہی تھی اور نوازشریف اپنی عیدی دبئی میں 10 ہزار درہم کی تنخواہ کی شکل میں وصول کررہا تھا..-۔
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 63 (اے) کی کلاز ڈی کے مطابق،..
پبلک آفس ہولڈر کے پاس اگر کوئی اور منافع بخش عہدہ ہوگا تو وہ اپنے عہدے سے ڈس کوالیفائی یعنی نااہل ہوجائے گا..۔
نوازشریف کو نااہل کرنے کیلئے یہ پوائنٹ ہی کافی تھا لیکن چونکہ اس نے اپنے 2013 کے اثاثہ جات میں دبئی کی نوکری اور تنخواہوں کو
چھپایا تھا، اس لئے وہ بددیانت اور خائن بھی قرار پایا، چنانچہ وہ آئین کے مطابق صادق اور امین نہ رہا اور تاحیات نااہل قرار پایا---۔
پٹواریو،.
جاؤ نوازشریف کو جا کر بتاؤ کہ
تجھے اس لئے نکالا،
تجھے اس لئے نکا!!!
جاؤ نوازشریف کو جا کر بتاؤ کہ
تجھے اس لئے نکالا،
تجھے اس لئے نکا!!!

No comments:
Post a Comment