HD

Tuesday, 4 March 2025

دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت  پاؤلونیا ھے۔

دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت  پاؤلونیا ھے جس کی لکڑی  کو جلدی  آگ نہیں لگتی  ۔۔۔۔ انگلش میں paulownia لکھا جاتا ھے، یہ جرمن درخت ھے اور جرمن ماہرین نباتیات ھی اس کے پیدا کنندہ ھیں۔۔۔۔۔
Published from Blogger Prime Android App
پاؤلونیا سالانہ 6 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ، اس کی  لکڑی کو جلدی آگ  نہیں لگتی ۔ ماحول دوست ھے اور ھر ملک کے زمینی حالات اور موسمی حالات اور کم نمی  میں پروان چڑھ سکتا ھے ۔ اس کی لکڑی وزن میں ھلکی ھے لیکن نہایت ھی پائیدار ھے ،

 اسی لیے بحری جہاز ، جنگی جہاز اسی کی لکڑی سے بن رھے ھیں ، موسیقی کے بہت سے آلات بھی ۔ اس کی لکڑی مہنگی ، بغیر گانٹھ کے اور خوبصورت بھی ھے کیونکہ یہ درخت عمودی ھے ۔ ٹیڑھا بالکل نہیں ھوتا ، جرمنی میں تو اس کے جنگل کے جنگل اُگائے جاتے ھیں تجارت کی غرض سے اور فرنیچر ، جنگی جہاز و بحری جہاز بنانے کے لئے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔Published from Blogger Prime Android App
موسم بہار میں انتہائی خوبصورت پھول جامنی رنگ کے بکثرت اس پر آتے ھیں اور بے حد مسحور کن خوشبو  والے ھوتے ھیں  بعد میں ڈوڈیاں بنتی ھیں جن میں اسکے بیج بکثرت ھوتے ھیں یعنی اگر کسی نے ایک درخت لگا لیا تو پورے علاقے کو بیج دے سکتا ھے۔۔۔۔۔
سب سے اچھا شہد اس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے  اس پودے کے پتے وٹامن سے بھرپور ہوتے ہیں  سفیدے کی طرح جنگل لگا کر بیچے جاتے ہیں  یہ مضر اور پانی کا دشمن نئ ہے 
ابھی یہ پاکستان  میں بہت مہنگا ملتا ہے اس کا پتی بہت بڑے سائز کا۔ ہوتا ہے لیکن بڑا ہی خوبصورت ہوتا ہے آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہترین تصور ہوتا ہے
ہمارے  پاس اس کی روٹس کا فریش سٹاک موجوده.ہے

No comments:

Post a Comment