وہ دنیا کا اکلوتا ایسا ملک ہے کہ
جو 100 فیصد شرک سے پاک ہے.
جہاں 24 کیرٹ خالص توحید ہ

جہاں کسی دربار ،مزار ،پیر ،ملنگ کو سجدہ نہیں ہوتا ہے.
جہاں کسی تعویز گنڈے اور دھاگے کا تصور نہیں ہے.
جہاں فرقوں کی بنیاد پر مسجدیں نہیں تمام مسالک کے لوگ
ایک مسجد میں ایک صف میں ایک امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں.
جہاں فرقوں کی بنیاد پر تعطیلات،رسومات اور ایام نہیں.
جہاں جادوگر کی گردن اڑائی جاتی ہے.
جہاں کسی کو توہین رسالت کی جرات نہیں ہوتی ہے.
جہاں کسی کو توہین صحابہ کرام کی جرات نہیں ہوتی ہے.
جہاں مسجد ،امام ،مدرسہ چندے کا محتاج نہیں ہوتا ہے.
جہاں عالم دین کو مارکیٹ،دفتر ،ٹریفک چیکنگ ہر جگہ احترام اور عزت دی جاتی ہے.
جہاں عالم دین کی ظاہری شکل و صورت اور اس کا لباس
احترام کی علامت ہے.
جہاں دینی تعلیم کی اعلی اور جدید ترین یونیورسٹیاں ہیں جن سے فارغ التحصیل طلبہ پوری دنیا میں لاکھوں میں ہیں
ان جامعات میں سکالر شپ ہوتی ہے.
جہاں سرعام سگریٹ کی فروخت پر جرمانہ ہے.
جہاں منشیات فروش کی سزا موت ہے.
جہاں کام کرنے والے غیر مسلم طبقے کو دین اسلام کی دعوت دینے کے لئے خصوصی سنٹرز بنے ہیں.
اب اس ملک سے اہل بدعت،اہل شرک،قبر پرست،مردہ پرست
اگر بغض رکھیں تو تعجب کیسا ؟
اس ملک کا نام نہ بھی لوں تو آپ جان گئے ہوں گے.
دائم عزك يا وطن
Long live Saudi Arabia 🇸🇦❤️
منقول
کیا یہ سب سچ ہے ؟
No comments:
Post a Comment