پی آئی اے کے خسارے کی ایک وجہ
آسٹریلیا ایک براعظم ہے. وہاں 13 شوگر ملز ہیں. پاکستان ایک چھوٹا ملک ہے اور یہاں 87 شوگر ملز ہیں مگر پی ائی اے کیلئے چینی کے ساشے بنانے سے قاصر ہے. دنیا کی سب سے بڑی نمک کان کیوڑہ پاکستان میں ہے..
مگر نمک کی ایک چٹکی کاغذ میں بند کرنے سے عاجز! اور نمک و مرچ کی پڑیاں بنانے کے لاکھوں ڈالرز کے ٹھیکے ویت نام کو دیتا ہے.
آج پی آئی اے عملے نے دوران سفر لنچ بکس دی تو اسکے مشمولات پر نظر پڑی. مرچ اور نمک کے ایک انچ کے ساشے ویت نام کے بنائے گئے تھے.
سٹورڈ سے پوچھا کیا ایٹم بم بنانے والا ملک آپ کیلئے نمک مرچ کی پوڑی بنانے سے عاجز ہے ھے جو آپ اسے بھی باہر سے امپورٹ کرتے ہیں اس نے بے ساختہ جواب دیا، "سر، یہ گزشتہ حکومت میں اربوں کی کنٹریکٹ ہوئی تھی. ابھی تک جاری ہے"
یہ ٹھیکے جس وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دور حکومت میں دیے گئے اس کی خود کی جہاز کی کمپنی ہے.
No comments:
Post a Comment