HD

Sunday, 7 June 2020

مہمند ڈیم کی وجہ سے پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ سیلاب سے بچے رہیں گے۔ ‏

مہمند ڈیم کے حوالے سے کچھ مختصر مختصر 
 
مہمند ڈیم کی وجہ سے پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ سیلاب سے بچے رہیں گے۔ صرف اسی مد میں کے پی کے سالانہ 1.4 ارب روپے نقصان سے بچ جایا کرے گا۔ 
اس ڈیم سے خیبرپختونخواہ کا کم از کم 1 لاکھ 60 ہزار ایکڑ  قابل کاشت رقبہ اور 16 ہزار 700 ایکڑ نئی زمین سیراب ہوگی جو صوبے کی ذرعی پیداور کو کہیں سے کہیں پہنچا دے گی۔ 
مہمند ڈیم سے 800 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی۔ 
مہند ڈیم کی وجہ سے سالانہ 2.86 ارب یونٹ انتہائی سستی بجلی قومی گرڈ میں جائیگی۔ 
مہمند ڈیم سے پختونخواہ کے سب سے بڑے شہر پشاور کو روزانہ 300 ملین گلین پینے کا پانی روزانہ سپلائی ہوگا۔ 
مہمند ڈیم کی وجہ سے پاکستان کو سالانہ 45 ارب روپے بجلی کی مد میں بچت ہوگی۔ 
مہمند ڈیم خیبرپختونخواہ میں براہ راست 6100 ملازمتیں فراہم کرے گا۔  
مہمند ڈیم میں 1.29 ملین کیوبک فیٹ پانی ذخیرہ ہوسکے گا جو صوبے کو خشک سالی سے بچائیگا۔ 
 
پی ٹی ایم اور دیگر قوم پرستوں نے پوری کوشش کی تھی کہ یہ ڈیم نہ بن سکے اور اس پر کام رک جائے لیکن الحمداللہ حکومت کے عزم اور عوام کے تعاؤن کی بدولت یہ ڈیم جلد مکمل ہوکر آپریشنل ہوجائیگا ان شاءاللہ

No comments:

Post a Comment