HD

Saturday, 13 June 2020

ایک ‏رات ‏بیوی ‏اپنے ‏شوہر ‏کے ‏ساتھ ‏بیڈ ‏پر ‏سوئی ‏ہوئی ‏تھی ‏۔

ایک رات ایک بیوی اپنے شوہر کے ساتھ بیڈ پر  سوئی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام سے اٹھی اور اپنا موبائیل ہاتھ میں لیا اور باہر کمرے سے باہر نکل گئی، اس کے شوہر کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،
تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے شوہر کے ساتھ بیڈ پر لیٹ گئی،
دوسری رات اس کے شوہر  نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈال دیا 
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی شوہر کو اور شک ہوگیا،
 اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آیا اور نہ ہی گیا 
تو اس کا خاوند اور شک میں پڑ گیا اور سوچھا کہ شائد نمبر ڈیلیٹ کردیا  ہوگا
تیسری رات پھر ویسا ہی ہوا بیوی کمرے سے باہر نکلی 
 5 منٹس بعد اس کا شوہر بھی چپ چپ کے اس کے پیچے گیا اور وہاں ایک سائیڈ میں جا کے بیٹھ گیا دیکھنے کیلئے کہ اس کی بیوی آخر کیا کرتی ہے،
تو جب اس نے دیکھا اکہ س کی بیوی نے گھر کے ایک کنارے میں جائے نماز بچایا ہوا تھا اور موبائیل کی لائیٹ On کی تھی اور کھڑی ہو کر نماز میں مشغول تھی 
جب سلام پھیرا 
جب اس نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے تو دعا کی ۔ یا اللہ اگر میری عمر میرے شوہر کی عمر سے زیادہ ہو تو میری آدھی عمر میرے شوہر کو دے دو۔۔۔۔

یہ دیکھ کر اس کے شوہر کی آنکھوں میں آنسوں آگئے 
اگر یہ کوئی بری پوسٹ joke یا لطیفہ ہوتا تو ہر کوئی شئیر کرتا آج دیکھتی ہوں اتنی پیاری پوسٹ کون کون شئیر کرتا ہے                         

No comments:

Post a Comment