یہ_آسام_انڈیاکے_ایک_گاؤں
کی_تصاویر_ہیں
ایک شخص نے برابر کے گاؤں سے یہ گائے خریدی اور اُسے اپنے گھر لے آیا۔
رات کے وقت کُتے بھونکتے رہتے تھے،
لوگ یہ سمجھتے رہے کہ چور لاک ڈاؤن کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گھات میں ہیں۔
اُنہوں نے سی سی ٹی وی کیمرہ لگا لیا،
اُس کے بعد اُنہوں نے جو منظر دیکھا وہ اُنہیں حیرت زدہ کر گیا۔
پھر وہ اُس شخص کے گاؤں پہنچے جس سے اُنہوں نے گائے خریدی تھی۔
معلوم ہوا کہ اُس چیتے کی ماں اُس وقت مرگئی تھی جب وہ 20 دن کا تھا،
گاؤں کے لوگ اُس مادہ چیتے کو اس گائے کے پاس لائے جس نے اُسے اپنا دُودھ پلایا۔
جب بچہ بڑا ہو گیا تو وہ اُسے جنگل میں چھوڑ آئے لیکن وہ اپنی ماں کو نہیں بُھولی جِس نے اُسے دودھ پلایا تھا۔
وہ ہر رات جنگل سے اپنی ماں کو ملنے آتی ہے۔
بشکریہ
قلم قبیلہ
No comments:
Post a Comment