HD

Tuesday, 28 April 2020

سابق ‏سی ‏آئی ‏اے ‏چیف ‏مائیک ‏پومپیائی ‏آج ‏امریکی ‏وزیر ‏خارجہ ‏ہے ‏۔



امریکی ایجنسی *CIA کا سابق چیف *مائیک_پومپیو آج امریکہ کا وزیر خارجہ ہے۔
انڈین ایجنسی *RAW کا سابق چیف *اجیت_ڈوول آج مودی کا چیف سیکیورٹی ایڈوائزر ہے۔
روسی ایجنسی کا سابق چیف *پیوٹن آج روس کا صدر ہے۔
لیکن اگر پاکستان میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو کسی حکومتی ادارے کا سر براہ بنایا جاتا ہے یا کوئی حکومتی عہدہ دیا جاتا ہے تو کچھ مٹھی بھر لوگ الزامات لگا دیتے ہیں۔
آپ سب سے سوال یہ ہے کہ الزامات لگانے والے محب وطن ہیں یا غدار؟؟ 

 جو  بظاہر محب وطن بنتے ہیں لیکن جہاں بھی موقع ملتا ہے جب بھی کوئی زرا سی بات ہوتی ہے تو  اچھل اچھل کر دھمال ڈالنے لگتے کہ جیسے کڑاہی میں  مکئ کا دانہ اچھلتا ہے جب اسے بھونا جاتا ہے *اتنی تکلیف ہے تو جاو پہلے تعلیم حاصل کرو پھر ان کی طرح خود کی “میں “ کو ختم کر کے صرف اور صرف پاکستان کے لیے کام کرو اپنے دہائیاں ادارے کے نام کرو دوران ڈیوٹی دشمن کے نشانے پر آگئے تو آپ بھی شہید بچ گئے تو غازی اور اس کے بعد اپ کی قابلیت ریٹائر ہونے کے بعد اگر اس قابل ہوئی تو پھر اپ کو بھی ایسے ہی کسی کام کے لیے چن لیا جائے گا 

چلیں ہمت کریں کوشش کریں،

No comments:

Post a Comment