عورت کا جڑ سے نکلا ہوا کوئی بال لیں
اس بال کو کسی گندے چھپڑ کے پانی میں ڈالیں. اور وہاں نشان لگا لیں. اسی وقت یا ایک دو دن بعد دیکھیں وہ بال پانی میں سانپ کی طرح چل رہا ہو گا. اس کو تنکے سے اٹھائیں تو وہ پھر بال بن جائے گا. اور دوبارہ اس پانی میں ڈالیں تو پھر وہ بال سانپ بن جائے گا. اگر یقین نہ ہو کر کے دیکھ لیں. دنیا کا سب سے طاقتور جادو ان بالوں سے ہوتا ہے
اس لئے کہا گیا عورت گھر میں ہو چاہے باہر بالوں کو ڈھانپ کر رکھے. اور کچھ عورتیں کنگھا کرنے کے بعد ٹوٹے ہوئے بالوں کی گٹھلی پھینک دیتی ہیں. ایسا ہرگز نہ کیا کریں
بالوں کی گٹھلی کو کینچیی سے کاٹ دیا کریں.اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ کوئی شخص جادو نہیں کرے گا. اگر کوئی انسان نہیں کرے گا تو جن کرے گا کیونکہ شیطان تو انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے. اور جو عورتیں خوشبو لگاتی ہیں عورت کی خوشبو جنوں کو بہت تکلیف دیتی ہے اس لئے عورتوں پر زیادہ حملہ کرتے ہیں. اور جو عورتی.پھر انہیں وہاں جن چمٹتے ہیں کیونکہ قبرستان میں انسانوں کے ہمزاد رہتے ہیں اور پھر وہ جن انہیں دھمال ڈلوانے پر مجبور کرتے ہیں. اور بھی بہت کچھ کرتے ہیں. اللہ معاف فرمائے اللہ کے بندو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوٹا مت جانو اس میں بہت سی حکمتیں چھپی ہوتی ہیں.
HD
Monday, 10 September 2018
عورت بال جڑ سے نکلا ہوا کوئی بال لیں لے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment