HD

Sunday, 6 May 2018

عمران خان نے پختونخواہ میں کیا کیا؟

عمران خان نے پختونخواہ میں کیا کیا؟

ایک ہفتے پہلے رات دو بجے میرا ایک دوست اچانک بیمار ہوا تو اسکے ساتھ دبئی کے گورنمنٹ ہسپتال "الرشد ہسپتال" میں جانا پڑا، وہاں کے ایمرجنسی انتظامیہ سے میں کہا کہ ایک ایمرجنسی مریض لیکر آیا ہوں اسکو ایڈمیٹ کرنا چاہتا ہوں تو انہوں نے کہا کہ گرین لائن کو فالو کریں، گرین لائن فالو کیا تو وہاں Reception پہ انہوں انشورنس کارڈ وغیرہ لینے کے بعد کہا کہ اب ریڈ لائن کو فالو کریں ریڈ لائن فالو کیا تو میرے دوست کو بیڈ پر لیٹا دیا اور مجھے باہر جانے کیلئے کہا، اسطرح ہر سیکشن میں جانے کیلئے لائن کو فالو کرنا پڑ رہا تھا، یعنی کہ کسی مریض یا مریض کے ساتھ انے والے حضرات کو کسی قسم کے مشکلات کا سامنا نہیں پڑ رہا، تو میں سوچ رہا تھا کاش ہمارے پاکستان کے ہسپتالوں میں بھی اسطرح کے انتظامات ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا،

آج ایک دوست نے پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا یہ تصویر بھیجا تو میرا سر فخر سے بلند ہوا اور دل سے عمران خان کیلئے دعا نکلی کہ یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر میں نے چند دن پہلے جس خواہش کا اظہار کیا تھا وہ تو عمران خان نے پہلے سے پشاور میں کر چکا ہے،

کپتان آئی ریلی لو یو

No comments:

Post a Comment