اسلام علیکم.میں پشتون بھائیوں کیلئے ایک خیر خواہ بن کر کھچ حقیقت اور کھچ نصیحت ایک اصلاحی تحریر کے زریعے کرتاھوں.امید رکھتا ھوں کے سب انشاءاللہ میرے ساتھ متفق ھو جائں۔
گے.ہمارہ مزھب اسلام. شناخت پاکستان قوم پختون ھے.مسلمان اپس میں سب بھائ بھائ ھے.ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان بھائ کا ادب اور احترام کرنا ہم فرض سمجھتے ھیں.مسلمان بھائیوں اورمسلمان مائیں بہنو ں کی نہ کمنٹ میں تزلیل کریں گے.بلکہ انکے عزت وقار کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے.پاکستان کسی کے باپ کا جاگیر نہیں ھے.یہ کلمہ توحید کے بنیاد پر حاصل ھواھے.اورہم سب پر پاکستان کا دفاع فرض ھے.کرنل شیرخان شھید جو پشتون قوم سے تعلق رکھتے تھے.
اپنے جان کا نزرانہ پیش کرتے ھوئے تاریخ کا باب روشن کیا ھے. کرنل شیر خان شھید ایک بہادر اور دلیر ایماندار سپاہی تھا.جسکے بہادری اور ایمانداری سے دشمن بھی انکار نہیں کرتے. شھید کے لاش کے ساتھ دشمن ھندوستان نے بہادری اور دلیری کا ایک تحریری اعزازی خط بھیجا ھے.جو آج بھی شھید پشتون کے گھروالو ں کے ساتھ موجود ھے.پشتون دھشت گرد نہیں محب وطن پاکستانی ارو دفاع پاکستانی ھے.راوانور جو پو لیس وردی پہن کر دن دھاڑے سینکڑوں بے گناہ پشتون قتل کرتے ھیں.راوانور دھشت گرد ھے.جو ہمارے خون پے پالا ھوا ملک پاکستان میں انتشار اور دہشتگردی پھیلاناچاھتاھے.
راوانور قاتل ھے.
پاکستان کا نام بدنام کیا ھے.فیصلہ اپ پر دھشت گرد کون.باقی جائز مطالبات پشتون کاآئنی حق ھے.تسلیم ھونا چاھئے.میں حق کے ساتھ ھوں.خواہ وہ آگ میں بھی جانا ھو.یا کانٹو پر بھی ھو.موت تو حق ھے.اور ایک دن موت کا ذائقہ چکنا ھے.اگرحق پر موت بھی آجائے تو میں فخر سے کہوں گا.الحمداللہ.کیونکہ دنیا میں جنت کاخوشخبری ھے.
نہ کسی انسان کے سامنے سر جکھایا ھےاور نہ جکھاوں گا.میرا رب اللہ ھے.جو سجدہ کرنے کا لائق ھے.اتفاق واتحاد میں رھو.اور ھر مسلمان کے درد پر درمند اور غمجن رھو.مسلمان ایک جسم کی مانند ھے.پاکستان ہمارہ ھے اور ہم بھی دفاع کریں گے.جو پاکستان کے اندر انتشار پیدا کرتا ھے.ہم سب پشتون کا دشمن وھی ھے.پشتون محب وطن ھے.اور راوانور غدار اور پاکستان کا دشمن دھشت گرد ھے.وسلام۔
No comments:
Post a Comment