اس ملک کے دانشور آپ کو عمران خان کی شادی کے پیچھے خوار کریں گے..جو بحیثیت قوم ہمارا مسئلہ ہے ہی نہیں، وہ لوگوں کی خواب گاہوں کے قصے تصور میں لا کر خود تو مد ہوش ہوں گے،
لیکن آپ کو بد حواس کریں گے، لیکن وہ آپ کو نہیں بتائیں گے کہ سینٹ میں انگریزی کے طوق کے بعد اب چینی زبان کی زنجیریں پہنائی جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں..
صرف تئیس ارکان کی موجودگی میں قرار داد پیش کر کے چودہ لوگوں کی حمایت سے منظور کر کے یہ لوگ آپ کو جاہل سمجھ رہے ہیں اور الحمداللہ بالکل ٹھیک سمجھ رہے ہیں..
کیونکہ آپ لوگ جاہل ہیں، کم از کم میں نے اس ملک دشمن حکومت کو ووٹ کبھی نہیں دیا، اب سکولوں میں انگریزی کے بعد بچوں کو چینی کا بھی غلام بناو، تم لوگ اسی لائق ہو
😊

No comments:
Post a Comment