HD

Friday, 30 September 2016

تاریخ دان لکھے گا




تاریخ دان لکھے گا
 کہ کرکٹ کا ایک کھلاڈی اٹھا،



 جو اپنی قوم کی حالت زار دیکھ کر غم زدہ تھا.... اکیلا نکلا..


.. قافلہ بنا پھر قافلہ ایک طوفان بن گیا....




 جو اپنے ساتھ کرپشن کے بڑے بڑے بتوں کو زمین بوس کر گیا....

 اپنی قوم کو چند خاندانوں کی غلامی سے نکال کر سرخرو ھو گیا..



.. پاکستانی قوم کے اس محسن کا نام ہے " عمران خان"



No comments:

Post a Comment