HD

Saturday, 17 September 2016

میں وہ نہیں کھاتا؟

یں یہ نہیں کھاتا میں وہ نہیں کھاتا؟
-----------------------------------

سیدہ اُم ہانی رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر تشریف لائے ، اور فرمایا کہ کیا تمہارے پاس (کھانے 

کے لیے) کچھ ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں البتہ صرف روٹی کے چند خشک ٹکڑے اور سرکہ ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے 

فرمایا وہی (میرے لئے) لے آؤ

(اور آج اے امتی ، تیری کھانے میں منہ بسوڑ کر ،پسند ، ، نا پسند ہی ختم نہیں ہوتی ؟)
------------------------------------------------------------

(سنن الترمذي : 1841 (حسن) ، ، الترغيب والترهيب : 3/162 ، ،

صحيح الترغيب : 2125(صحيح لغيره))


(سنن الترمذي : 1841 (حسن) ، ، الترغيب والترهيب : 3/162 ، ،

صحيح الترغيب : 2125(صحيح لغيره))

No comments:

Post a Comment